Posts

The Importance of Physical Health in a Balanced Life

The Importance of Physical Health in a Balanced Life** Physical health is a cornerstone of overall well-being, playing a pivotal role in our ability to lead fulfilling and productive lives. This essay explores the various dimensions of physical health, its impact on mental and emotional well-being, and the practical steps individuals can take to maintain and enhance their physical health. First and foremost, physical health encompasses a range of factors, including regular exercise, balanced nutrition, adequate sleep, and avoiding harmful substances. Engaging in regular physical activity not only contributes to cardiovascular fitness and muscular strength but also has profound effects on mental health. Exercise releases endorphins, the body's natural mood lifters, promoting a sense of well-being and reducing symptoms of anxiety and depression. Nutrition, another critical component of physical health, provides the body with the necessary nutrients to function optimally. A well-ba...

A Fresh And Healthy Mind:

  Keeping your mind fresh and maintaining optimal mental health is crucial for overall well-being and a fulfilling life. Here are several key strategies that can help you achieve a fresh and healthy mind: 1. Prioritize quality sleep: A good night's sleep is essential for cognitive function, emotional well-being, and memory consolidation. Aim for 7-9 hours of uninterrupted sleep each night, and establish a consistent sleep routine to enhance the quality of your rest. 2. Eat a balanced diet: Proper nutrition plays a vital role in mental health. Incorporate a variety of fruits, vegetables, whole grains, lean proteins, and healthy fats into your meals. Avoid excessive sugar, processed foods, and caffeine, as they can negatively impact mood and cognitive function. 3. Engage in regular physical activity: Physical exercise has numerous benefits for mental health. It boosts mood, reduces stress, and improves cognitive function. Aim for at least 150 minutes of moderate-intensity exercise or...

A Fresh And Healthy Mind:

 Keeping your mind fresh and maintaining optimal mental health is crucial for overall well-being and a fulfilling life. Here are several key strategies that can help you achieve a fresh and healthy mind: 1. Prioritize quality sleep: A good night's sleep is essential for cognitive function, emotional well-being, and memory consolidation. Aim for 7-9 hours of uninterrupted sleep each night, and establish a consistent sleep routine to enhance the quality of your rest. 2. Eat a balanced diet: Proper nutrition plays a vital role in mental health. Incorporate a variety of fruits, vegetables, whole grains, lean proteins, and healthy fats into your meals. Avoid excessive sugar, processed foods, and caffeine, as they can negatively impact mood and cognitive function. 3. Engage in regular physical activity: Physical exercise has numerous benefits for mental health. It boosts mood, reduces stress, and improves cognitive function. Aim for at least 150 minutes of moderate-intensity exercise or ...

16 عظیم پاکستانیوں کےگنیز بک ورلڈ ریکارڈ

Image
پاکستان ایک غریب ملک ہے جہاں کے عوام کے پاس وسائل نہیں ہیں لیکن یہ بے سروسامانی اپنے اندر کتنی قوت رکھتی ہے یہ بات اس پوسٹ میں شامل کئے جانے والے ان ١۵ عظیم پاکستانیوں نے دنیا کو سمجھائی اور اپنی یکجہتی اور لگن کی قوت سے ایسے ریکارڈ بنائے جنہیں دیکھ کر دنیا انہیں سلام کرتی ہے۔ ١۔ دنیا کی سب سے بڑی رضاکار ایمبولینس سروس : ۔  """""""""""""""""""""""""""""""""""""""""" عبدالستار ایدھی صاحب کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ وہ ہمارے عہد کے بہترین انسان تھے ،ایدھی صاحب کی بنائی ہوئی ایدھی ایمبولینس سروس کے پاس دنیا کی سب سے بڑی رضاکرانہ ایمبولینس سروس کا گنیز بک میں ورلڈ ریکارڈ ہے۔ ٢. کم عمر ترین مائیکروسافٹ پروفیشنل : ۔    """""""""""""""""""""""""...

کیا آپ نے بهی ایسا روزہ رکها هے؟

Image
کچھ نوجوانوں نے دیکها ایک بوڑھا شخص چپکے سے کچھ کهانے میں مشغول هے. اس کے نزدیک جاکر پوچھا چچا جان کیا آپ نے روزہ نہیں رکها؟؟ . بوڑھے نے جواب دیا: "کیوں نہیں میں نے روزہ رکھا هوا هے صرف پانی پیتا هوں اور کھانا کھاتا هوں." نوجوان هنس پڑے اور بولے: کیا ایسا بهی هو سکتا هے؟! . بوڑھے نے کہا: ہاں میں جهوٹ نہیں بولتا کسی پر بری نگاہ نہیں ڈالتا کسی کو گالی نہیں دیتا کسی کا دل نہیں دکھاتا کسی سے حسد نہیں کرتا مالِ حرام نہیں کهاتا اور اپنی ذمہ داریاں اور فرائض دیانتداری سے انجام دیتا هوں لیکن چونکہ مجھے شدید بیماری لاحق هے اس لئے میں اپنے معدے کو روزے دار نہیں بنا سکتا. . پھر اس بوڑھے آدمی نے ان نوجوانوں سے پوچھا : کیا آپ بھی روزہ دار ہیں؟؟ . أن میں سے ایک نوجوان نے سر جھکائے هوئے آہستگی سے جواب دیا: نہیں !!! ھم صرف کھانا نہیں کھاتے۔۔!! منقول!

ماہ رمضان ؛ فضائل و مسائل قسط نمبر 1

Image
ماہ رمضان، روزے، تراویح، اعتکاف اور عبادات کا مہینہ ہے، ہر مسلمان کی چاہت ہوتی ہے کہ میرا یہ رمضان قیمتی بن جائے، ذیل میں ماہ رمضان المبارک کے اعمال و احوال کے متعلق اہم فضائل و مسائل پیش خدمت ہیں۔ *روزہ کیا ہے ؟* روزہ کو عربی لغت میں صوم اور صیام کہتے ہیں، جس کے معنی امساک کے ہیں یعنی مطلقاً رکنا! اصطلاح شریعت میں اس کا مفہوم یہ ہے کہ فجر سے غروب آفتاب تک روزہ کی نیت کے ساتھ کھانے پینے، جماع کرنے اور بدن کے اس حصے میں جو "اندر" کے حکم میں ہو، کسی چیز کے داخل کرنے سے رکے رہنا، نیز روزہ دار کا مسلمان اور حیض و نفاس سے پاک ہونا اس کے صحیح ہونے کی شرائط میں سے ہے۔ *روزہ کب فرض ہوا؟* ماہ رمضان کے روزے ہجرت کے اٹھارہ ماہ بعدشعبان کے مہینے میں تحویل قبلہ کے دس روز بعد فرض کئے گئے،بعض حضرات کہتے ہیں کہ اس سے قبل کوئی روزہ فرض نہیں تھا اور بعض حضرات کہنا ہے کہ اس سے قبل بھی کچھ ایام کے روزے فرض تھے جو اس ماہ رمضان کے روزے کی فرضیت کے بعد منسوخ ہو گئے، چنانچہ بعض حضرات کے نزدیک تو عاشورہ محرم کی دسویں تاریخ کا روزہ فرض تھا، بعض حضرات کا قول یہ ہے کہ ایام بیض(قمری مہینے ...

دماغ کو ہر عمر میں جوان رکھنے میں مدد دینے والی آسان عادات

Image
یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ جسم چاہے جتنا بھی مضبوط ہو اگر دماغی طور پر کمزور ہو تو دنیا میں آگے بڑھنے یا روشن مستقبل کا تصور تک ممکن نہیں۔ حیران کن بات یہ ہے کہ لوگ جسمانی صحت پر تو توجہ دیتے ہیں مگر دماغی نشوونما کو نظرانداز کردیتے ہیں۔ درحقیقت دماغ ہمارے جسم کا ایسا حصہ ہے جس کو عمر بڑھنے سے آنے والی تنزلی سے تحفظ دینے میں کبھی تاخیر نہیں ہوتی بلکہ آپ کسی بھی عمر میں چند عادات یا چیزوں کو اپنا کر ذہنی طور پر جوان رہ سکتے ہیں۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ دماغ اتنا بوڑھا ہوچکا ہے کہ نئی چیزیں نہیں سیکھ سکتا بلکہ دماغٰ تنزلی سے بچنا ممکن نہیں تو جان لیں دماغی عصبی خلیات اس حصے میں مسلسل بنتے رہتے ہیں جو یادوں کے تجزیے کا کام کرتے ہیں اور یہ عمل 90 سال کی عمر کے بعد بھی جاری رہتا ہے۔ کینیڈا کی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ دماغ کو مضبوط بنانے والی عادات کو روزمرہ کا معمول بنانا بڑھاپے اور امراض کے خلاف زیادہ مزاحمت میں مدد دیتا ہے۔ ایسی ہی چند آسان سی عادات کے بارے میں جانیں جو دماغ کو جسمانی عمر میں اضافے کے باوجود بوڑھا نہیں ہونے دیتیں۔ *متحرک ہونا* طبی جریدے جاما نیٹ ورک اوپن می...

ایسا پرندہ جو رمضان میں چہرہ ڈھانپ کر پانی پیتا ہے

ذرا نہیں پورا سوچیں!

Image
جنگل میں ایک شخص کے پیچھے شیر لگ جاتا ہے وہ جان بچانے کیلئے کنویں میں چھلانگ لگا دیتا ہے اور رسی سے لٹک جاتا ہے جب نیچے دیکھتا ہے تو کنویں کی گہرائی میں ایک اژدھا بیھٹا ہوتا ہے اتنے میں دو چوہے (کالےاور سفید رنگ) کے کنویں کی رسی کو کترنے لگ جاتے ہیں اچانگ اسے کنویں میں شہد کا چھتا نظر آتا ہے اور وہ شہد کو انگلی سے زبان پر لگا لتا ہے شہد کی مٹھاس اُسے اوپر موجود شیر ، نیچے بیٹھے اژدھا اور دو چوہوں کو بھلا دیتی ہے  وہ بھول جاتا ہے آخر اُس نے نیچے ہی گرنا ہے ۔* _*امام غزالی فرماتے ہیں :*_ *اس میں شیر ``موت`` ہے جو ہر وقت تمہارے پیچھے ہے .* *اژدھا ``قبر `` ہے جس میں تمہیں ہر حال میں جانا ہے .* *دو چوہے ``دن اور رات`` ہیں جو تمہاری زندگی کی رسی کو آہستہ آہستہ کتر رہے ہیں .* اور *شہد `` دُنیا `` ہے جس کو تھوڑا سا چکھو تو وہ تمہیں موت ، قبر اور آخرت سب بھلا دیتی ہے .* *دنیا کے پیچھے اپنی آخرت خراب مت کریں ۔*

زندگی پرسکون کیجیے

میرا خیال ہے کہ ہم اپنی الماری سے وہ تمام کپڑے نکال کر کسی غریب آدمی کو دے سکتے ہیں جو ہم نے یہ سوچ کر جمع کیے ہوئے ہیں کہ وزن کم ہو گا تو ضرور پہنیں گے۔ پچھلے پانچ سال میں کم ہوا کوئی کلو دو کلو؟ نہیں ہوا، تو کسی کو دے کیوں نہیں دیتے؟ وہ کتابیں جو نہ کبھی پڑھیں اور نہ کبھی اگلے تیس سال میں پڑھی جانی ہیں، وہ آخر کیوں سنبھالی ہوئی ہیں؟ جو پسند ہیں ان کی بات الگ، لیکن باقی کتابیں اگر کم کر لی جائیں تو کیا کمرے میں کھلے پن کا احساس تھوڑا زیادہ نہیں ہو جائے گا، اگلی شفٹنگ آسان نہیں ہو گی؟ کچن میں وہ مصالحے جو شاپروں میں پڑے پڑے گل گئے، ڈیپ فریزر کی وہ تھیلیاں جو چھ مہینے سے کھلی تک نہیں، شوکیس کے وہ برتن جو تین نسلوں سے جمے ہوئے ہیں، کیا ان سے نجات نہیں حاصل کی جا سکتی؟ ان گنت چمچوں اور کانٹوں کی جگہ اگر مختصر کٹلری ہو تو کیا اسے سنبھالنا آسان نہیں ہو گا؟ باتھ روم میں جو بوتلیں کام کی نہیں ہیں انہیں پھینکیں، جو فالتو بالٹیاں ہیں ان سے جان چھڑائیں، ربڑ کا پائپ جو باہر اکڑا ہوا پڑا ہے، اگر کام نہیں آتا تو اسے مردہ سانپ کی طرح پالنے کا فائدہ نہیں، وہ جو نیا لیا ہے اسے استعمال بھی کری...