ذرا نہیں پورا سوچیں!
جنگل میں ایک شخص کے پیچھے شیر لگ جاتا ہے وہ جان بچانے کیلئے کنویں میں چھلانگ لگا دیتا ہے اور رسی سے لٹک جاتا ہے جب نیچے دیکھتا ہے تو کنویں کی گہرائی میں ایک اژدھا بیھٹا ہوتا ہے اتنے میں دو چوہے (کالےاور سفید رنگ) کے کنویں کی رسی کو کترنے لگ جاتے ہیں اچانگ اسے کنویں میں شہد کا چھتا نظر آتا ہے اور وہ شہد کو انگلی سے زبان پر لگا لتا ہے شہد کی مٹھاس اُسے اوپر موجود شیر ، نیچے بیٹھے اژدھا اور دو چوہوں کو بھلا دیتی ہے وہ بھول جاتا ہے آخر اُس نے نیچے ہی گرنا ہے ۔*
_*امام غزالی فرماتے ہیں :*_
*اس میں شیر ``موت`` ہے جو ہر وقت تمہارے پیچھے ہے .*
*اژدھا ``قبر `` ہے جس میں تمہیں ہر حال میں جانا ہے .*
*دو چوہے ``دن اور رات`` ہیں جو تمہاری زندگی کی رسی کو آہستہ آہستہ کتر رہے ہیں .*
اور
*شہد `` دُنیا `` ہے جس کو تھوڑا سا چکھو تو وہ تمہیں موت ، قبر اور آخرت سب بھلا دیتی ہے .*
*دنیا کے پیچھے اپنی آخرت خراب مت کریں ۔*

Comments
Post a Comment