انسان ناکام کیوں ہوتے ہیں؟
انسان ناکام کیوں ہوتے ہیں؟؟
*1۔ ہر وقت اعتراض کرنا*
*2۔ ہر معاملہ میں خود کو حق دار سمجھنا*
*3۔ بے مقصد زندگی گزارتے ہیں*
*4۔ دوسروں سے علم چھپاتے ہیں*
*5۔ تبدیلی سے ڈرتے ہیں چاہے "اندر" کی ہو یا "باہر" کی*
*6۔ اپنی سوچ کو مکمل سمجھتے ہیں یعنی خود کو perfect سمجھتے ہیں*
*7۔ دوسروں کے بارے میں باتیں کرتے ہیں*
*8۔ سمجھتے ہیں کہ ان کو سب معلوم ہے*
*9۔ دوسروں کی ناکامی پر خوش ہوتے ہیں*
*10۔ ان کو خود سمجھ نہیں آتا کہ وہ کیا چاہتے ہیں ؟*
*11۔ اپنی ناکامیوں کا الزام دوسروں کو دیتے ہیں*
*12۔ دوسروں پر بے وجہ غصہ کرتے ہیں*
*13۔ کام کو صرف اور صرف پیسہ کی نظر سے دیکھتے ہیں*
*14۔ کینہ رکھتے ہیں*
*کامیاب لوگ کیا کرتے ہیں*
*1۔ ہر شخص کی تعریف کرتے ہیں*
*2۔ شکرگزار ہوتے ہیں*
*3۔ دوسروں کو معاف کرتے ہیں*
*4۔ اپنی کامیابی کی وجہ دوسروں کو سمجھتے ہیں*
*5۔ اپنی ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں*
*6۔ دوسروں کو کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں*
*7۔ ہر روز مطالعہ کرتے ہیں*
*8۔ اپنی زندگی کے مقاصد طے کرتے ہیں*
*9۔ منصوبہ بندی کی فہرست تیار کرتے ہیں*
*10۔ دوسروں تک علم پہنچاتے ہیں*
*11۔ مسلسل سیکھتے ہیں*
*12۔ خیالات پر بات کرتے ہیں*
*13۔ کام میں ہمیشہ بہتر تبدیلی کے خواہاں ہوتے ہیں اندرونی اور بیرونی مثبت تبدیلی کو قبول کرتے ہیں*
*14۔ ہر اچھی عادت کو بلا تامل اپناتے ہیں*
*15۔ اپنی سوچ میں تنوع کو اپناتے ہیں*

Comments
Post a Comment